Sunan Ibne-Majah 1249صحیح
فجر اور عصر کے بعد نماز پڑھنا ممنوع ہے
حدیث نمبر: 1249
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : نماز عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے اور نماز فجر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج نکل آئے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المواقیت ٣١ (٥٨٦) ، الصوم ٦٧ (١٩٩٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٢٧٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٧) ، سنن النسائی/المواقیت ٣٤ (٥٦٨) ، مسند احمد (٣/٧، ٣٩، ٤٦، ٥٢، ٥٣، ٦٠، ٦٧، ٧١) (صحیح )
It was narrated from Abu Saeed AI-Khudri that the Prophet ﷺ SAW said: "There is no prayer after the Asr until the sun has set, and there is no prayer after the Fajr until the sun has risen." (Sahih).