Sunan Ibne-Majah 1242ضعیف
نماز فجر میں قنو ت
حدیث نمبر: 1242
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ بَكْرٍ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْلَى زُنْبُورٌ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: نُهِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقُنُوتِ فِي الْفَجْرِ.
ام المؤمنین ام سلمہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے سے منع کردیا گیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف : ١٨٢١٩، ومصباح الزجاجة : ٤٣٥) (موضوع) (محمد بن یعلی متروک الحدیث اور جہمی ہے، اور عنبسہ حدیث گھڑا کرتا تھا، اور عبد اللہ بن نافع منکر احادیث کے راوی ہیں، نیز نافع کا سماع ام سلمہ (رض) سے صحیح نہیں ہے )
It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW was forbidden to recite Qunut in Fajr."(Maudu’).