Sunan Ibne-Majah 1145صحیح
فجر سے پہلے دو رکعت
حدیث نمبر: 1145
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ، رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ إِلَى الصَّلَاةِ.
ام المؤمنین حفصہ بنت عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب نماز فجر کی نماز کی خبر دے دی جاتی تو آپ نماز کے لیے اٹھنے سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٢ (٦١٨) ، التہجد ٢٩ (١١٧٣) ، ٣٤ (١١٨١) ، صحیح مسلم/صلاة المسافرین ١٦ (٧٣٢) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٠٣ (٤٣٣) ، سنن النسائی/المواقیت ٣٨ (٥٨٤) ، قیام اللیل ٥٧ (١٧٦١) ، ٦٠ (١٧٦٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٠١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٦، ١٧، ١٤١، ٦/٢٨٣، ٢٨٣، ٢٨٤، ٢٨٥، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٦ (١٤٨٣، ١٤٨٤) (صحیح )
It was narrated from Hafsah bint Umar that when the call for the Subh. prayer was given, the Messenger of Allah ﷺ would pray two short Rakuh before going to the prayer. (Sahih)