Sunan Ibne-Majah 1143صحیح
فجر سے پہلے دو رکعت
حدیث نمبر: 1143
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا أَضَاءَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب صبح صادق روشن ہوجاتی تو دو رکعت پڑھتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٣٦٥) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأذان ١٢ (٦١٨) ، التہجد ٢٩ (١١٧٣) ، ٣٤ (١١٨١) ، صحیح مسلم/المسافرین ١٤ (٧٢٣) ، سنن النسائی/المواقیت ٣٨ (٥٨٤) ، قیام اللیل ٥٧ (١٧٦١، ١٧٦٢) ، ٦٠ (١٧٦٦) (صحیح )
It was narrated from Ibn "Umar that when the dawn illuminated, the Prophet ﷺ wouid pray two Rakah. (Sahih)