Sunan Ibne-Majah 1117ضعیف
امام کے منبر سے اتر نے کے بعد کلام کرنا
حدیث نمبر: 1117
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُكَلَّمُ فِي الْحَاجَةِ إِذَا نَزَلَ عَنِ الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب جمعہ کے دن منبر سے اترتے تو ضروری امور سے متعلق گفتگو فرما لیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٠ (١١٢٠) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٦ (٥١٧) ، سنن النسائی/الجمعة ٣٦ (١٤٢٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٠) وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ٢١٣) (شاذ) (جریر بن حازم اس روایت میں منفرد ہیں، یہ حدیث ثابت ہے، معروف نہیں ہے )
It was narrated from Anas bin Mâlik that the people used to speak to the Prophet ﷺ about their needs when he came down from the pulpit on a Friday. (Da’if)