Sunan Ibne-Majah 1116ضعیف
جمعہ کے روز لوگوں کو پھلا نگنے کی مما نعت
حدیث نمبر: 1116
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَى جَهَنَّمَ.
معاذ بن انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگے گا وہ جہنم کا پل بنایا جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجمعة ١٧ (٥١٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٢٩٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٣٨) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں رشدین بن سعد، زبان بن فائد اور سہل بن معاذ ضعیف ہیں )
It was narrated from Sahl bin Mu’ádh bin Anas that his father said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever steps over the people’s necks on Friday has built a bridge to Hell.’” (Da’if)