Sunan Ibne-Majah 1035صحیح
نماز میں مرد تسبیح کہیں اور عورتیں تالی بجائیں
حدیث نمبر: 1035
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ.
سہل بن سعد ساعدی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : (نماز میں جب امام بھول جائے، تو اس کو یاد دلانے کے لیے) مردوں کے لیے سبحان الله کہنا ہے، اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٦٩٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/العمل في الصلاة ٥ (١٢٠٤) ، صحیح مسلم/الصلاة ٢٣ (٤٢١) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٣ (٩٤١) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٥٦ (٣٦٩) ، موطا امام مالک/قصر الصلاة ٢٠ (٦١) سنن الدارمی/الصلاة ٩٥ (١٤٠٤) (صحیح )
It was narrated from Sahl bin Sad As-Saidi that the Messenger of Allah ﷺ said: "The Yasbih is for men and clapping is for women." (Sahih)