Sunan Ibne-Majah 3700صحیح
بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا۔
حدیث نمبر: 3700
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ صِبْيَانٌ، فَسَلَّمَ عَلَيْنَا.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، (اس وقت) ہم بچے تھے تو آپ نے ہمیں سلام کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٦٨٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الاستئذان ١٥ (٦٢٤٧) ، صحیح مسلم/السلام ٧ (٢١٦٨) ، سنن ابی داود/الأدب ١٤٧ (٥٢٠٢) ، سنن الترمذی/الاستئذان ٨ (٢٦٩٦) ، مسند احمد (٣/١٦٩) ، سنن الدارمی/الاستئذان ٨ (٢٦٧٨) (صحیح )
It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah ﷺ came to us, and we were young boys, and he greeted us with (the greeting of) peace."