Sunan Ibne-Majah 3695صحیح
سلام کا جواب دینا۔
حدیث نمبر: 3695
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ، فَصَلّ ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ، فَقَالَ: وَعَلَيْكَ السَّلَامُ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص مسجد نبوی میں داخل ہوا، رسول اللہ ﷺ اس وقت مسجد کے ایک گوشے میں بیٹھے ہوئے تھے تو اس نے نماز پڑھی، پھر آپ کے پاس آ کر سلام کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : وعلیک السلام (اور تم پر بھی سلامتی ہو) ۔
تخریج دارالدعوہ : أنظر حدیث رقم : (١٠٦٠) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٨٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that a man entered the Masjid, and the Messenger of Allah ﷺ was sitting in a comer of the Masjid. He prayed, then he came and greeted him with Salam (peace), and he said: "Wa alaikassalam (and to you be peace)."