Sunan Abu Dawood 3828صحیح
لہسن کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3828
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ أَبُو وَكِيعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضَي اللهُ عَنْهُ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا، قَالَ أَبُو دَاوُد: شَرِيكُ بْنُ حَنْبَلٍ.
علی (رض) کہتے ہیں لہسن کھانے سے منع فرمایا گیا ہے مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ ابوداؤد کہتے ہیں : شریک (جن کا ذکر سند میں آیا ہے) وہ شریک بن حنبل ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأطعمة ١٤ (١٨٠٩) ، (تحفة الأشراف : ١٠١٢٧) (صحیح )
Narrated Ali ibn Abu Talib: It is forbidden to eat garlic unless it is cooked. Abu Dawud said: The full name of the narrator Sharik is Sharik bin Hanbal.