Sunan Abu Dawood 3827صحیح
لہسن کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 3827
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَيْسَرَةَ يَعْنِي الْعَطَّارَ، عَنْمُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ، وَقَالَ: مَنْ أَكَلَهُمَا فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا، وَقَالَ: إِنْ كُنْتُمْ لَا بُدَّ آكِلِيهِمَا، فَأَمِيتُوهُمَا طَبْخًا، قَالَ: يَعْنِي الْبَصَلَ وَالثُّومَ.
قرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ان دو درختوں سے منع کیا، اور فرمایا : جو شخص انہیں کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اور فرمایا : اگر تمہیں کھانا ضروری ہی ہو تو انہیں پکا کر مار دو ۔ راوی کہتے ہیں : آپ کی مراد پیاز اور لہسن سے تھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبودواد، (تحفة الأشراف : ١١٨٠) ، و قد أخرجہ : سنن النسائی/ الکبری (٦٦٨١) ، مسند احمد (٤/١٩) (صحیح )
Narrated Muawiyah ibn Qurrah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade these two plants (i. e. garlic and onions), and he said: He who eats them should not come near our mosque. If it is necessary to eat them, make them dead by cooking, that is, onions and garlic.