Sunan Abu Dawood 3786صحیح
گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم
حدیث نمبر: 3786
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ لَبَنِ الْجَلَّالَةِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نجاست خور جانور کا دودھ (پینے) سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الضحایا ٤٣ (٤٤٥٣) ، (تحفة الأشراف : ٦١٩١) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢٠ (٣٤٢٠) ، حم ١/٢٢٦، ٢٤١، ٣٣٩) ، وانظر ایضًا رقم : (٣٧١٩) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ prohibited to drink the milk of the animal which feeds on filth.