Sunan Abu Dawood 3785صحیح
گندگی کھانے والے جانور اور اس کے دودھ کا حکم
حدیث نمبر: 3785
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاست خور جانور کے گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأطعمة ٢٤ (١٨٢٤) ، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١١ (٣١٨٩) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٨٧) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited eating the animal which feeds on filth and drinking its milk.