Sunan Abu Dawood 2096صحیح
اگر باپ کنواری لڑکی کا نکاح اس سے پوچھے بغیر کردے تو کیسا ہوگا
حدیث نمبر: 2096
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ جَارِيَةً بِكْرًا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی اکرم ﷺ کے پاس آئی اور اس نے عرض کیا کہ اس کے والد نے اس کا نکاح اس کی مرضی کے بغیر کردیا ہے، نبی اکرم ﷺ نے اسے اختیار دیا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/النکاح ١٢ (١٨٧٥) ، ( تحفة الأشراف : ٦٠٠١، ١٩١٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٧٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : کہ چاہے تو نکاح باقی رکھے اور چاہے تو فسخ کرلے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : A virgin came to the Prophet ﷺ and mentioned that her father had married her against her will, so the Prophet ﷺ allowed her to exercise her choice.