Sunan Abu Dawood 2095ضعیف
نکاح کے وقت عورت سے اجازت حاصل کی جائے
حدیث نمبر: 2095
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، حَدَّثَنِي الثِّقَةُ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: آمِرُوا النِّسَاءَ فِي بَنَاتِهِنَّ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ لو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٨٥٩٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٤) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی الثقة مبہم ہے )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: Consult women about (the marriage of) their daughters.