Sunan Abu Dawood 2067ضعیف
ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 2067
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُكَرِهَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ، وَبَيْنَ الْخَالَتَيْنِ وَالْعَمَّتَيْنِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے پھوپھی اور خالہ کو (نکاح میں) جمع کرنے، اسی طرح دو خالاؤں اور دو پھوپھیوں کو (نکاح میں) جمع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٦٠٧٠) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/النکاح ٣٠ (١١٢٥) ، مسند احمد (١/٢١٧) (ضعیف) (اس کے راوی خصیف حافظہ کے ضعیف ہیں )
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ abominated the combination of paternal and maternal aunts and the combination of two maternal aunts and two paternal aunts in marriage.