Sunan Abu Dawood 2066صحیح
ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں
حدیث نمبر: 2066
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا، وَبَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خالہ اور بھانجی اور اسی طرح پھوپھی اور بھتیجی کو بیک وقت نکاح میں رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ النکاح ٢٧ (٥١١٠، ٥١١١) ، صحیح مسلم/النکاح ٤ (١٤٠٨) ، سنن النسائی/ النکاح ٤٧ (٣٢٩١) ، ( تحفة الأشراف : ١٤٢٨٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٠١، ٤٥٢، ٥١٨) (صحیح )
Abu Hurairah said “The Messenger of Allah ﷺ forbade that a woman and her maternal aunt and a woman and her paternal aunt are joined in marriage. ”