Sunan Abu Dawood 3058صحیح
زمین مقطعہ دینا
حدیث نمبر: 3058
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَ مُوتَ.
وائل (رض) ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں حضرموت ١ ؎ میں زمین کا ٹکڑا جاگیر میں دیا ٢ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأحکام ٣٩ (١٣٨١) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٧٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٩٩) ، سنن الدارمی/البیوع ٦٦ (٢٦٥١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یمن کا ایک شہر ہے۔ ٢ ؎ : حاکم یا حکومت کی طرف سے رعایا کو دی گئی زمین کو جاگیر کہتے ہیں۔
Narrated Alqamah ibn Wail (RA) : The Prophet ﷺ bestowed land in Hadramawt as fief.