Sunan Abu Dawood 3864صحیح
رگ کاٹنے اور پچھنے لگانے کی جگہ کا بیان
حدیث نمبر: 3864
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أُبَيٍّ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا.
جابر (رض) کہتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ابی (رض) کے پاس ایک طبیب بھیجا تو اس نے ان کی ایک رگ کاٹ دی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٧) ، سنن ابن ماجہ/الطب ٢٤ (٣٤٩٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٩٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٠٣، ٣٠٤، ٣١٥، ٣٧١) (حسن )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی طبیب کو اختیار ہے کہ اپنے تجربہ سے جہاں بہتر سمجھے وہاں کی رگ کاٹے، تو اس طبیب نے ان کی بابت یہی بہتر سمجھا۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ sent a physician to Ubayy (ibn Kab), and he cut his vein.