Sunan Abu Dawood 3863صحیح
رگ کاٹنے اور پچھنے لگانے کی جگہ کا بیان
حدیث نمبر: 3863
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاحْتَجَمَ عَلَى وِرْكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس درد کی وجہ سے جو آپ کو تھا اپنی سرین پر پچھنے لگوائے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٢٩٧٨) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الطب ٢١ (٣٤٨٥) ، مسند احمد (٣٠٥٣، ٣٥٧، ٣٨٢) (صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ had himself cupped above the thigh for a contusion from which he suffered.