Sunan Abu Dawood 2581صحیح
گھوڑ دوڑ میں کسی شخص کو اپنے گھوڑے کے پیچھے رکھنا
حدیث نمبر: 2581
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ جَمِيعًا، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ، زَادَ يَحْيَى فِي حَدِيثِهِ فِي الرِّهَانِ.
عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جلب اور جنب نہیں ہے ۔ یحییٰ نے اپنی حدیث میں في الرهان (گھوڑ دوڑ کے مقابلہ میں) کا اضافہ کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : حدیث یحییٰ بن خلف، قد تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٠٨٠٠) وحدیث مسدد، قد أخرجہ : سنن الترمذی/النکاح ٢٩ (١١٢٣) ، سنن النسائی/النکاح ٦٠ (٣٣٣٧) ، الخیل ١٥ (٣٦٢٠) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ٣ (٣٩٣٧) ، مقتصراً علی قولہ : من انتھب، (تحفة الأشراف : ١٠٧٩٣) ، مسند احمد (٤/٤٣٨، ٤٣٩، ٤٤٣، ٤٤٥) (صحیح )
Narrated Imran ibn Husayn: The Prophet ﷺ said: There must be no shouting or leading another horse at ones side. Yahya added in his tradition: When racing for a wager.