Sunan Abu Dawood 2577صحیح
آگے بڑھنے کی شرط کا بیان
حدیث نمبر: 2577
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِي الْغَايَةِ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گھوڑ دوڑ کا مقابلہ کرایا اور پانچویں برس میں داخل ہونے والے گھوڑوں کی منزل دور مقرر کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٨٠٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٦١، ٩١، ١٥٧) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ used to hold a race between horses and kept the one in the fifth year at a long distance.