Sunan Abu Dawood 2576صحیح
آگے بڑھنے کی شرط کا بیان
حدیث نمبر: 2576
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی اکرم ﷺ گھوڑ دوڑ کے لیے گھوڑوں (کو چھریرا) پھرتیلا بناتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٨١٢٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٨٦) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ used to make lean by training horses which he employed in the race.