Sunan Abu Dawood 2557صحیح
نجاست کھانے والے جانوروں پر سواری کی ممانعت
حدیث نمبر: 2557
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧٥٨٩) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : It has been prohibited to ride the beast which eats dung.