Sunan Abu Dawood 2556صحیح
جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا
حدیث نمبر: 2556
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي الْجَرَسِ مِزْمَارُ الشَّيْطَانِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے گھنٹی کے بارے میں فرمایا : وہ شیطان کی بانسری ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٤٠٢٥) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/اللباس ٢٧ (٢١١٤) ، مسند احمد (٢/٣٦٦) (صحیح )
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “The bell is a wooden wind musical instrument of Satan. ”