Sunan Abu Dawood 2546صحیح
گھوڑوں کے کونسے رنگ پسندیدہ ہیں
حدیث نمبر: 2546
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، حَدَّثَنَا أَبُو زَرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَمِّي: الْأُنْثَى مِنَ الْخَيْلِ فَرَسًا.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ گھوڑے کی مادہ کو بھی فرس کا نام دیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٤٩٣٢) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to name a mare a horse.