Sunan Abu Dawood 2504صحیح
جہاد چھوڑ دینے کی مذمت
حدیث نمبر: 2504
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مشرکوں سے اپنے اموال، اپنی جانوں اور زبانوں سے جہاد کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الجھاد ١ (٣٠٩٦) ، (تحفة الأشراف : ٦١٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٢٤، ١٥٣، ٢٥١) ، سنن الدارمی/الجھاد ٣٨ (٢٤٧٥) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ said: Use your property, your persons any your tongues in striving against the polytheists.