Sunan Abu Dawood 2503صحیح
جہاد چھوڑ دینے کی مذمت
حدیث نمبر: 2503
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَقَرَأْتُهُ عَلَى يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الْجُرْجُسِيِّ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ بِقَارِعَةٍ، قَالَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ فِي حَدِيثِهِ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
ابوامامہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے جہاد نہیں کیا یا کسی جہاد کرنے والے کے لیے سامان جہاد فراہم نہیں کیا یا کسی مجاہد کے اہل و عیال کی بھلائی کے ساتھ خبرگیری نہ کی تو اللہ اسے کسی سخت مصیبت سے دو چار کرے گا ، یزید بن عبداللہ کی روایت میں قبل يوم القيامة قیامت سے پہلے کا اضافہ ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الجھاد ٥ (٢٧٦٢) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٩٧) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الجھاد ٢٦ (٢٤٦٢) (حسن )
Narrated Abu Umamah (RA) : The Prophet ﷺ said: He who does not join the warlike expedition (jihad), or equip, or looks well after a warriors family when he is away, will be smitten by Allah with a sudden calamity. Yazid ibn Abdu Rabbihi said in his tradition: before the Day of Resurrection.