Sunan Abu Dawood 5221صحیح
رخسار پر بوسہ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 5221
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَام.
ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے ابونضرہ کو دیکھا انہوں نے حسن بن علی (رض) کے گال پر بوسہ دیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٩٤٩٣) (صحیح الإسناد )
Narrated Abu Nadrah (RA) : Ilyas ibn Dighfal said: I saw Abu Nadrah kissing on the cheek of al-Hasan.