Sunan Abu Dawood 5037صحیح
کتنی بار چھینک کا جواب دینا چاہیے؟
حدیث نمبر: 5037
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، ثُمَّ عَطَسَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرَّجُلُ مَزْكُومٌ.
سلمہ بن الاکوع (رض) کہتے ہیں کہ ایک شخص کو نبی اکرم ﷺ کے پاس چھینک آئی تو آپ نے اس سے فرمایا :يرحمک الله اللہ تم پر رحم فرمائے اسے پھر چھینک آئی تو آپ نے فرمایا : آدمی کو زکام ہوا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزہد ٩ (٢٩٩٣) ، سنن الترمذی/الأدب ٥ (٢٧٤٣) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ٢٠ (٣٧١٤) ، (تحفة الأشراف : ٤٥١٣) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الاستئذان ٣٢ (٢٧٠٣) (صحیح )
Salamah bin al-Akwa said: when a man sneezed beside the prophet ﷺ , he said to him: Allah have mercy on you, but when he sneezed again, he said: The man has a cold in the head.