Sunan Abu Dawood 4979صحیح
اپنے نفس کی طرف خباثت منسوب کرنا صحیح نہیں
حدیث نمبر: 4979
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: جَاشَتْ نَفْسِي وَلَكِنْ لِيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي.
ام المؤمنین عائشہ (رض) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی یہ نہ کہے : میرے دل نے جوش مارا بلکہ یوں کہے : میرا جی پریشان ہوگیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٦٨٨٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأدب ١٠٠ (٦١٨٠) ، صحیح مسلم/الألفاظ من الأدب ٤ (٢٢٥٠) ، مسند احمد (٦/٥١، ٢٠٩، ٢٨١) (صحیح )
Aishah reported the Prophet ﷺ as saying: None of you should say Ja’shat nafsi (My heart is being agitated), but one should say Laqisat nafsi (My heart is being annoyed).