Sunan Abu Dawood 4978صحیح
اپنے نفس کی طرف خباثت منسوب کرنا صحیح نہیں
حدیث نمبر: 4978
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلْيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي.
سہل بن حنیف (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی میرا نفس خبیث ہوگیا نہ کہے، بلکہ یوں کہے میرا جی پریشان ہوگیا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأدب ١٠٠ (٦١٨٠) ، صحیح مسلم/الألفاظ من الأدب ٤ (٢٢٥١) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٥٦) (صحیح )
Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif quoted his father as saying: None of you must say Khabuthat nafsi (My heart is heaving), but one should say Laqisat nafsi (My heart is being annoyed).