Sunan Abu Dawood 4873صحیح
چغل خور کا بیان
حدیث نمبر: 4873
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ وَجْهَانِ فِي الدُّنْيَا كَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ.
عمار (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس شخص کے دنیا میں دو رخ ہوں گے قیامت کے دن اس کے لیے آگ کی دو زبانیں ہوں گی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٠٣٦٩) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الرقاق ٥١ (٢٨٠٦) (صحیح )
Narrated Ammar (RA) : The Prophet ﷺ said: He who is two-faced in this world will have two tongues of fire on the Day of Resurrection.