Sunan Abu Dawood 4872صحیح
چغل خور کا بیان
حدیث نمبر: 4872
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مِنْ شَرِّ النَّاسِ ذُو الْوَجْهَيْنِ الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ.
ابوہریرہ (رض) کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : لوگوں میں برا وہ شخص ہے جو دورخا ہو، ان کے پاس ایک منہ لے کر آتا ہو اور ان کے پاس دوسرا منہ لے کرجاتا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٣٧١٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/المناقب ١ (٣٤٩٤) ، والأدب ٥٢ (٧١٧٩) ، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٤٨ (٢٥٢٦) ، سنن الترمذی/البر والصلة ٧٨ (٢٠٢٥) ، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٤٥٥) (صحیح )
Abu Hurairah reported the prophet ﷺ as saying: The worst of the people is a man who is double-faced; he present one face to some and another to others.