Sunan Abu Dawood 4863صحیح
آدمی کی چال چلن کا بیان
حدیث نمبر: 4863
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَى كَأَنَّهُ يَتَوَكَّأُ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب چلتے تو ایسا لگتا گویا آپ آگے کی جانب جھکے ہوئے ہیں (جیسے کوئی اونچے سے نیچے کی طرف اتر رہا ہو) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٦٥٦) (صحیح الإسناد )
Anas said: when the Prophet ﷺ walked, it looked as if he bent forwards.