Sunan Abu Dawood 4862صحیح
لوگوں کے شر سے بچتے رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 4862
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأدب ٨٣ (٦١٣٣) ، صحیح مسلم/الزہد ١٢ (٢٩٩٨) ، سنن ابن ماجہ/الفتن ١٣ (٣٩٨٢) ، (تحفة الأشراف : ١٣٢٠٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٧٩) ، سنن الدارمی/الرقاق ٦٥ (٢٨٢٣) (صحیح )
Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying: A believer is not stung twice from the same hole.