Sunan Abu Dawood 4850صحیح
آلتی پالتی مار کر بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4850
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ تَرَبَّعَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسْنَاءَ.
جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز فجر پڑھ لیتے تو چارزانو (آلتی پالتی) ہو کر بیٹھتے یہاں تک کہ سورج خوب اچھی طرح نکل آتا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٥٢ (٦٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٢١٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٠٠، ١٠١، ١٠٧) (صحیح )
Jabir bin Samurah said: When the Prophet ﷺ prayed the dawn prayer, he sat cross-legged where he was till the sun had come well up.