خلفائے اندلس

عبدالرحمن کی وفات

آخر ماہ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اکتیس سال چند ماہ حکومت کرنے کے بعد عبدالرحمن ثانی نے وفات پائی اور اس کا بیٹا محمد تخت نشین ہوا۔