اندلس میں اسلامی حکومتاسلامی لشکر کی پہلی منزلطارق جس مقام پر اترا تھا اس کا نام لائنزراک یا قلۃ الاسد تھا‘ اس کے بعد سے اس کا نام جبل الطارق مشہور ہوا اور آج تک جبل الطارق یا جبرالٹرہی کہلاتا ہے۔