پہلی فصلدیوان التوقیعاس دفتر میں ہر ایک اس حکم کی نقل رکھی جاتی تھی جو خلیفہ کے دستخط یا مہر سے جاری ہوتا تھا‘ یہ محکمہ بھی جس کو محکمہ رجسٹری کہہ سکتے ہیں کاتب کے ماتحت ہوتا تھا۔