پہلی فصل
دیوان الشرطہ
محکمہ پولیس کے دفاتر وغیرہ کا انتظام ایک الگ افسر کے ماتحت تھا‘ اسی کے ماتحت محتسب وغیرہ بھی ہوتے تھے‘ محکمہ پولیس کے سپاہیوں کی تنخواہیں عموماً فوجی سپاہیوں سے زیادہ ہوتی تھی اور پولیس کے سپاہیوں کو زیادہ احتیاط کے ساتھ بھرتی کیا جاتا تھا۔