مغولان چنگیزی

منکو خان کی وفات

سات برس سلطنت کر کے ۶۵۵ھ میں فوت ہوا۔ اپنی سلطنت کے آخری سال میں منکو خان نے چین کے بادشاہ کو لکھا کہ تم اطاعت و فرما نبرداری اختیار کرو۔ اس نے انکار کیا منکو خان نے چین کے ملک پر چڑھائی کی۔