قرامطہ بحرین
حسین مہدی
یحییٰ کے بعد اس کے بھائی حسین نے اپنے آپ کو ’’مہدی امیر المومنین‘‘ کے لقب سے ملقب کر کے لوگوں کو فراہم کیا۔ اور بادیہ نشین عربوں کی ایک جمعیت لے کر دمشق و شام کے مضافات میں لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا۔ سرداران خلافت عباسیہ ان کی سرکوبی پر مامور ہوئے۔ اس کا ایک بیٹا ابوالقاسم بھاگ گیا۔ اور خود ’’مہدی امیر ا