مراکش و افریقہوفاتزیادۃ اللہ نے ۲۲۳ھ میں وفات پائی۔ اس کی وفات کے بعد اس کا بھائی اغلب بن ابراہیم بن اغلب تخت نشین ہوا۔ اس کی کنیت ابو عقال تھی۔