اندلس پر موحدین کی حکومت

عبدالواحد

مستنصر کی وفات کے بعد اس کا بھائی عبدالواحد تخت نشین ہوا۔ نو مہینے کے بعد موحدین کے امراء نے اس کو معزول و مقتول کر کے شیرازہ حکومت کو درہم برہم کر دیا۔