مقدمہ

تاریخ کے مآخذ

تاریخ کے مآخذوں کو عموماً تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں ۱۔ آثار مضبوطہ آثار مضبوطہ سے مراد تمام لکھی ہوئی چیزیں ہیں‘ مثلاً کتابیں یاد داشتیں دفتروں کے کاغذ‘ پروانے‘ فیصلے‘ دستاویز اور احکام وغیرہ۔ ۲۔ آثار منقولہ آثار منقولہ سے مراد زبان زد باتیں ہیں …… مثلاً کہانیاں نظمیں‘ ضرب الامثال وغیرہ۔