صحابہ کرام ؓ کا ایمان

ظہر اور عصر کے درمیان نوافل کا اہتمام

حضرت شعبی کہتے ہیں: حضرت ابنِ مسعودؓ چاشت کی نماز نہیں پڑھتے تھے، بلکہ ظہر اور عصر کے درمیان نفل پڑھتے تھے، اور رات کو بڑی لمبی تہجد پڑھتے۔5 حضرت نافع کہتے ہیں: حضرت ابنِ عمرؓ ظہر سے عصر تک نماز پڑھتے تھے۔6