صحابہ کرام ؓ کا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا

سات گھروں کا قصہ

حضرت ابنِ عمر ؓ فرماتے ہیں: بکری کی ایک سِری سات گھروں میں گھومتی رہی ہر ایک دوسرے کو اپنے پر ترجیح دیتا رہا، حالاںکہ ان میںسے ہر ایک کو اس سِری کی ضرورت تھی، یہاں تک کہ سات گھروں کا چکر کاٹ کر آخر وہ سِری اسی پہلے گھر میں واپس آگئی جہاں سے وہ چلی تھی۔3