حضراتِ اہل الرّائے سے مشورہ کرنا
دس آدمیوں کا امیر بنا نا
حضرت حبیب ؓ کے والد حضرت شہاب عنبری ؓ کہتے ہیں کہ تُسْتر شہر کے دروازے کو سب سے پہلے میں نے آگ لگا ئی تھی۔ اور (اس جنگ میں) حضرت اَشعری ؓ کو تیر لگا تھا جس سے وہ زخمی ہو کر زمین پر گر گئے تھے۔ جب مسلمانوں نے تُستَر فتح کرلیا تو حضرت اَشعری نے مجھے میری قوم کے دس آدمیوں کا امیر بنا دیا۔1