90. Al-Baladالبلد
The City · Meccan · 20 ayahs · 1 rukus · محترمہ رفعت اعجاز
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿1﴾
میں قسم کھاتا ہوں اس شہر کیوَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾
اور آپ اس شہر کو حلال کرنے والے ہیںوَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ﴿3﴾
باپ اور اس کی اولاد کی قسملَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ﴿4﴾
ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہےاَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ﴿5﴾
کیا اس کا خیال ہے کہ اس پر کسی کا بس نہ چلے گایَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًاؕ﴿6﴾
کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال خرچ کر ڈالا ہےاَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿7﴾
کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اس کو کسی نے نہیں دیکھا۔اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ﴿8﴾
بھلا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دیں ؟وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ﴿9﴾
اور زبان و دو ہونٹ نہیں دئیےوَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ﴿10﴾
اور خیر و شر کے دو راستے بھی دکھا دئیے۔فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ﴿11﴾
مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزراوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ﴿12﴾
اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے ؟فَكُّ رَقَبَةٍۙ﴿13﴾
کسی کی گردن کا چھڑانا۔اَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ﴿14﴾
بھوک کے دن کھانا کھلانایَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
یتیم رشتہ دار کواَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ﴿16﴾
یا فقیر خاکسار کو۔ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾
پھر ان لوگوں میں بھی داخل ہوا جو ایمان لائے اور لوگوں کو صبر اور رحم کی نصیحت کرتے ہیںاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿18﴾
یہی لوگ دائیں طرف والے ہیںوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بائیں طرف والے ہیںعَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠ع﴿20﴾
یہ لوگ آگ میں بند کر دئیے جائیں گے